۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور انکساری کی نشانیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

مِنَ التَّواضُعِ السَّلامُ عَلی کُلِّ مَنْ تَمُرُّ بِهِ، وَ الْجُلُوسُ دُونَ شَرَفِ الْمَجْلِسِ.

تواضع اور انکساری کی علامتوں میں سے ایک یہ ہے کہ جس کے پاس بھی گزریں اسے سلام کریں اور جس محفل میں جائیں تو جہاں جگہ ہو وہاں بیٹھ جائیں نہ یہ کہ دوسروں کو زحمت دے کر اپنے لیے جگہ بنائیں۔

بحارالأنوار، ج ۷۵، ص ۳۷۲، ح ۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .